ان وعدہ اللہ Ø+Ù‚


سچے لوگ ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں
سب تعریفیں اس کے لیے ہیں جو فساخ عزائم ہے
اور جو کشاف ارادہ ہے
مرے Ø+ضور سے مرے خدا کا وعدہ ہے
خیر کے گھر میں جتنے دروازے کھلتے ہیں
ان میں ایک توبہ کا دروازہ ہے
اشک ندامت اپنی جگہ پر آپ بڑا
خمیازہ ہے
مرے Ø+ضور سے میرے خدا کا وعدہ ہے
Ù+Ù+Ù+